لاہور(خالدمحمود خالد) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حضرت نظام الدین اولیا کے پہلو میں مدفون حضرت ابوالحسن یامین الدین المعروف حضرت امیر خسرو کا سالانہ عرس آج سے شروع ہو رہا ہے جو 30 اپریل تک جاری رہے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ پروگرام کے تحت 200 پاکستانی زائرین نے عرس میں شرکت کیلئے آج نئی دہلی روانہ ہونا تھا اور یہ زائرین واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہونے کیلئے لاہور بھی پہنچ چکے ہیں۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے ان زائرین کے ویزے پیر کے روز جاری ہونا تھے لیکن ابھی تک بھارت کی طرف سے ان زائرین کو ویزے جاری نہیں کئے گئے جس سے نئی دہلی جانے کے خواہش مند زائرین بے یقینی کی صورتحال کا شکار ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک ان زائرین کو ویزے جاری کرنے کے بارے میں نئی دہلی سے احکامات موصول نہیں ہوئے۔
ا سلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے رمضان نیکیوں، بھلائی اور قربانی کا مہینہ ہے یہ مقدس...
اسلام آباد صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کو نقصان پہنچانے والے بیس سال کیلئے جرمانے کے ساتھ جیل بھیجے جا...
اسلام آ باداظہار رائے کی آزادی کئی ملکوں میں پابندیوں کی وجہ سے ایک خواب بنتا جا ر ہاہے، یہ انکشاف ڈنمارک کے...
اسلام آباد سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی و امریکی صدر کے مشیر ایلون مسک کی سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کو پاکستان میں...
اسلام آبادسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے بلوچستان میں امن وامان کی بحالی کیلئے...
اسلام آبادسینٹ قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار نے چینی کی قیمتوں کو فکس کرنے کے معاملے پرکمپیٹیشن کمیشن آف...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد افسران...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی...