راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،آئی جی نے پیر کی صبح پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انھیں سلامی دی ، رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات رہےان کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 31 کامن سے ہے، انھوں نے بطور اے ایس پی، ایس پی، ایس ایس پی، سی پی او، ڈی آئی جی پنجاب کے 9 اضلاع میں خدمات سرانجام دیں، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
اسلام آباد آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف آج...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
لاہور پاکستانی کوہ پیما سرباز نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی...
اسلام آبادآبپاشی کیلئے پانی کی قیمت اور پانی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعدآج برو زپیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد...
اسلام آباد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جون 2025 کے آخر تک انٹیگریٹڈ انرجی پلان ...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے ریزیلینس سسٹین ایبلٹی فسیلٹی فنڈنگ کے تحت طے شدہ شرائط کو پورا کرنے کے لیے آئندہ...
کراچیوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک فورم کی میزبانی کی جس کا مقصد وفاقی وزراء اور صنعتکاروں کی قیادت...