بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے 2ملزم گرفتار

28 نومبر ، 2021

اہور(کرائم رپورٹر )جنوبی چھاونی 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دو ملز موںکو گرفتار کر لیا ،ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے بتایا کہ خرم اور عبدالجبار نے علاقے میں دودھ دہی کی دوکان بنا رکھی ہے متاثرہ بچی دہی لینے ملزمان کی دکان پر گئی تو ملز موں نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی ۔