غیرقانونی اراضی واگزار

28 نومبر ، 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پرشعبہ ہائوسنگ فور کے عملے نے سوک سنٹر‘سبزہ زار میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی واگزار کر وا لی ۔