قلعہ سیف اللہ ( نامہ نگار ) جلالزئی کمیٹی کے چیئرمین مولوی حق داد وائس چیئرمین عبداللہ صابر جنرل سیکرٹری جمعہ خان مولوی عبدالغفور بختیار خان ملک سپین ملک عبدالرزاق مولوی عبدالکریم حاجی کوٹے بشیر خان عبداللہ خان مولوی فضل ہادی مولوی وزیر حاجی محمد افضل ملا شریف عبدالغفار عبدالعلیم عبدالمنان اور حاجی ولی شبوزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو سال قبل ضلع قلعہ سیف اللہ اور خسنوب میں سیلاب نے تباہی مچائی تھی جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے خسنوب کا دورہ کیا اور دانش سکول بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح دانش سکول کو بھی نسئی منتقل کردیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ سکول کونسئی منتقل کرنیکی اجازت نہیں دیں گے۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مرادجمالی کےقریب ڈاکوایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس نے...
کوئٹہ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر...
کوئٹہ الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل کوئٹہ کے پہلے بیچ نے آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرلیاپہلے بیج کے شرکا کی...
کوئٹہ ضلع جعفرآباد کے زمیندار شاہد خان کھوسہ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جھڈیر شاخ پر موجود...
کوئٹہ حکومتی وژن کے مطابق بلوچستان میں فنی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کی رہائشی سیدہ بی بینے منگل کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ...
دیرہ مراد جمالی ڈپٹی کمشنرنصیرآباد ویندرلعل نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہےکہ ڈیرہ مراد جمالی شہر کو...
کوئٹہ پوسٹ ماسٹر جنرل بلوچستان منظور احمد بنگلزئی نے پی ایم جی آفس میں ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹنٹ غلام...