وزیراعظم شہباز آج کراچی پہنچیں گے

24 اپریل ، 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف آج (بدھ 24 اپریل کو ) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وہ گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سے برنس کمیونٹی اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔