اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ ہم نےپاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے، پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے ۔ منگل کو بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا نے کوئٹہ میں نئے پولیس ٹریننگ کالج کیمپس کے لیے 5.35ملین ڈالرز دیے ہیں، ہم نے 900 ملین ڈالرز مالیت کے ریڈیو کمیونیکیشن آلات کا شیڈول بنایا ہے۔ڈونلڈ بلوم نے بتایا کہ 700ملین ڈالرزمالیت کی گاڑیاں اور 195 ملین ڈالرز مالیت کے دھماکے روکنے والے آلات فراہم کیے یہ اقدامات صوبے میں آپریشنز اور سیکیورٹی کو بہت بہتر بنائیں گے، ہم نے منشیات کی اسمگلنگ سے لڑنے اور دہشت گردی سے نمٹنے اور پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے، ماحولیاتی، توانائی کے چیلنجوں پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...