پشاور (این این آئی)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ تاجر گل جیت سنگھ کی سکیورٹی پر مامور اہلکار جان کی بازی ہار گیاجبکہ فائرنگ سے سکھ شہری بال بال بچ گیا‘ملزمان فرارہونے میں کامیاب ‘پولیس نے سرچ آپریش شروع کردیا ۔ پشاور کے علاقے تھانہ انقلاب میں تعینات ایکس سروس مین فرہاد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق فرہاد باغبان بازار میں گل جیت سنگھ کی دکان کی سکیورٹی پر مامور تھا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری بال بال بچ گیا ۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...