شہباز شریف کااتوار کو دورہ سعودی عرب متوقع

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا اتوار کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے ۔وہ سعودی حکام سے اقتصادی معاملات اور پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر گفتگو کریں گے۔