اسلام آباد (نمائندہ جنگ، آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے اور اس کے بعد سعودی ولی عہد کا پاکستان کا دورہ بھی متوقع ہے۔ پاکستان نے اگلے تین سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم غیر ضروری ریگولیشن کو ختم کرنا چاہتے ہیں، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے۔ 7 فیصد معاشی گروتھ سے 2047 تک پاکستان 2 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے۔
اسلام آباد پاکستان کے بعد، اب بھارت دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر بنگلہ دیش کے ساتھ بھی پانی کے...
ریاض روس کے صدر ولادیمیر پیو ٹن نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی مارکیٹوں کے انتظام میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون...
تہران پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں سپریم لیڈر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس اب پیر کی بجائے کل بروز منگل ہوگا۔...
اسلام آباد بجٹ 27-2026؛ ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار، تنخواہ دار طبقے...
میر علیمیر علی، میران شاہ میں فورسز کی کارروائیاں، 27فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
کراچی شی جن پنگ سات سال بعد شمالی کوریا کیوں جا رہے ہیں؟علاقائی توازن پر نئی کشمکش جاری ہے۔چینی صدر کا...