ایران … ……انور شعورؔ

اداریہ
24 اپریل ، 2024
یہ پڑوسی اور بھائی اور دوست
یہ بہر پہلو دل و جانِ عزیز
کیوں دوبالا ہو نہ فصلِ گل کا لُطف
ہو اگر مہمان ایرانِ عزیز