راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کے خلاف کیسز کو زندہ لاشیں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عمرا ن خان کسی قسم کی ڈیل کیلئے تیار نہیں ‘تمام کیسز کا سامنا کریں گے‘ قانون سے تحفظ نہیں ملے گا تو بڑی مشکلات ہوں گی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ظلم کے خلاف بولنے پر جیل میں ڈالا گیا۔
اسلام آباد سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے جنگ ،جیو میڈیا گروپ کے سربراہ ،میر شکیل الرحمان ،ان کے...
کراچی ایران جنگ کے اثرات کے باعث عالمی معیشت، توانائی اور تجارت پر طویل دباؤ کی پیشگوئی،خلیجی ممالک پر...
کراچی چکوال میں پولیس کی فائرنگ سےآسٹریلوی بچی کی ہلاکت، آسٹریلیا کا تحقیقات کا مطالبہ، ڈکیتی کے دوران...
لاہور محکمہ موسمیات نے 16 سے 20 جون 2026 کے دوران ملک کے بالائی اور مختلف میدانی علاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی قوتوں کو ایک بار پھر...
اسلام آبادجنگ کلچرل ونگ اور کپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام "سائبر سیکورٹی دفاع کی...
اسلام آباد متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے...
اسلام آبادنائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ...