راولپنڈی(جنگ نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس کے 3 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست بریت پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کردیے۔گذشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کیخلاف 9 مئی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، شیخ رشید اپنے وکلاء سردار رازق اور سردار شہباز کے ہمراہ پیش ہوئے۔دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل نے بریت کی درخواست دائر کر دی، عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے تینوں مقدمات کی سماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی۔
دبئی متحدہ عرب امارات کے سیکیورٹی اداروں نے منشیات فروشی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 24 رکنی بین...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز،6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امارات کا ہرمز پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ ، متبادل نظام کی تیاری، علاقائی تجارت کے تحفظ کیلئے...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آباد وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی...
اسلام آباد گرین پاکستان پروگرام کیلئے وفاقی بجٹ کے پی ایس ڈی پی میں آئندہ مالی سال 2026-27کیلئے 2ارب 33کروڑ...
ااسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...