راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ آسان نہیں ، اسکی بہت سے جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے ، دہشت گردی اور اندرونی معاملات نے حالات پیچیدہ کردیئے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ معیشت کے تمام اشاریئے مثبت ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
گجرات گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اس کی بیوی اور پھو پھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، تھانہ ککرالی...
اسلام آبادوفاقی آئینی عدالت کے جج،جسٹس عامر فاروق نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ قانون کی کچھ...
کراچی انمول پنکی کے فون سے 75 ہزار تصاویر، 100 جی بی ڈیٹا ری کور ۔رقوم وصولی کے سیکڑوں اسکرین شارٹ، 13 ہزار کی...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کی خصوصی ایک ایسے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا ہے جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کودانش سکولز...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےخشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کے عالمی دن 17 جون 2026 پر اپنےپیغام...