پشاور( کرائم رپورٹر) پشاور میں سکھ حکیم گل جیت سنگھ کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار فرہاد خان کو دوملزمان نے فائرنگ کرکے شہید کردیا،ملزمان فرارہوگئے جبکہ سربند میں جائیداد تنازع پر شوہر کو قتل اور بیوی او ر بھائی کو زخمی کردیا گیا ۔ادھر مسماۃ (ع) زوجہ طفیل نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شب اس کا شوہر گھر کے باہر کھڑا تھا فائرنگ کی آواز سن کروہ گھر سے باہر نکلی تو سہیل اس کے شوہر پر فائرنگ کررہاتھا اس دوران ملزم نے اس پر بھی فائرنگ کردی اور ساتھ گھر میں اس کے دیور واجد پر بھی فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں اس کا شوہرمتعدد گولیاں لگنے سے جاں بحق اور وہ اور اسکادیور زخمی ہو گئے وجہ عداوت جائیداد تنازعہ بتایا جارہاہے پولیس نے الگ الگ رپورٹیں درج کر لیں ۔
گجرات گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اس کی بیوی اور پھو پھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، تھانہ ککرالی...
اسلام آبادوفاقی آئینی عدالت کے جج،جسٹس عامر فاروق نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ قانون کی کچھ...
کراچی انمول پنکی کے فون سے 75 ہزار تصاویر، 100 جی بی ڈیٹا ری کور ۔رقوم وصولی کے سیکڑوں اسکرین شارٹ، 13 ہزار کی...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کی خصوصی ایک ایسے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا ہے جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کودانش سکولز...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےخشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کے عالمی دن 17 جون 2026 پر اپنےپیغام...