این اے 43 ٹانک میں دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع

24 اپریل ، 2024

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے این اے 43 ٹانک میں دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی۔منگل کو مقدمے کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی۔