پاک ایران معاہدوں سے معیشت بہتر ہوگی:پیاف

24 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیاف کے چیئرمین سینٹر ظفر اقبال چوہدری نے ایرانی صدرکے دورہ پاکستان کے موقع پر8مفاہمی یادداشتوں پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان معاہدوں سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔