برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

24 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)برائلر گوشت کی قیمت مزید 36روپے کمی سے 651روپےکلو رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے کمی سے449روپے فی کلو جبکہ دو روز میں برائلر گوشت کی پرچون سطح پر قیمت میں 48روپے کمی ریکارڈ کی گئی اورفارمی انڈے254روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔