ناقص خوراک پر 17کروڑ روپے کے جرمانے

24 اپریل ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار کی چیکنگ کے دوران 17کروڑ 46لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کئےاور 343 سے زائد فوڈ پوائنٹس اور فوڈ یونٹس کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔