پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا رجحان بڑھ گیا

24 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)دو سال بعدگزشتہ ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔