گیس میٹر لائسنس معاہدے کی منظوری

24 اپریل ، 2024

لاہور(سودی)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی)نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) اور امریکہ میں مقیم میسرز آئیٹرون کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی اور لائسنس کے معاہدے کیلئے استثنی کی درخواست پر کچھ شرائط کے ساتھ وقتی منظوری دیدی ہے۔