وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری کی ملاقات

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری نے ملاقات کی ۔ٹیکس بار نے اعتماد میں لینے پر اظہار تشکر بھی کیا۔