بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے،اسد قیصر

24 اپریل ، 2024

مانچسٹر(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے،بانی پی ٹی آئی کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی کسی کے دبا ئومیں آئیں گے۔