لاہور(کرائم رپورٹرسے) مصری شاہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس کی وردی میں ملبوس 2 ڈاکووں نے فائرنگ کر کے فیصل اور فضل کو زخمی کر دیا ۔موبائل فون اورنقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ ہڈیارہ میں بشارت کے اہلخانہ سے 5لاکھ 20 ہزار ، زیوارات اور پرائز بانڈ ،ساندہ میں نویدسے2لاکھ 65ہزار و موبائل فون،کاہنہ کے علاقہ میں عباس کے گھر سے2لاکھ30ہزار ، زیورات اور دیگر سامان،مصطفی ٹاون میں عمر کے گھر سے1لاکھ90ہزار ، زیورات اور دیگر سامان،گلبرگ میں سعید کے گھر سے1لاکھ 50ہزار ،شیراکوٹ میں غلام رسول سے90ہزار اور دیگر سامان،جوہر ٹاون میں ڈاکو جاوید کی دکان سے 70ہزار اور موبائل فون، شادمان میں ڈاکو شرجیل کی دکان سے 43ہزار و موبائل فون جبکہ ہڈیارہ سے راحیل،وحدت کالونی ذیشان،بادامی باغ سے زاہد نواز کی گاڑیاں اور نصیر آباد سے آصف بٹ،گرین ٹاون سے اصغر اور جوہر ٹاون سے مشرف مجید کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے لاھور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے غرض سے جانے والے 2 مسافروں کو آف...
اسلام آباد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمباکو کے کاشتکاروں نے خبردار کیا ہے کہ حکومت نے دو ملٹی نیشنل...
سیالکوٹ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں "سرجکا 2023" کا کامیاب اختتام ہو...
لاہورپاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا...
لاہوربرڈوڈ روڈ لنک لارنس کچا جیل روڈ پر اہم دفاتر سکول اکیڈیمیز ڈاکٹر کلینک اور وکلاء دفاتر سمیت رہائشی...
اسلام آباد بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 10.2فیصد کی نمو ریکارڈکی...
اسلام آباد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے پوائنٹ آف سیلز نظام سے منسلک نہ ہونے پر مری روڈ کے...
لاہور محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے تصدیق شدہ بیج کی ترویج اور پیداوار میں اضافہکیلئے اربوں روپے کی سبسڈی...