آئی سی سی ویمنز پلیئرز رینکنگ: لنکن بلے باز چماری اتھاپتھو نمبر ون قرار

24 اپریل ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔سری لنکا کی چماری اتھاپتھو آئی سی سی نمبر ون بیٹر بن گئیں، ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے متھیوز پاکستان کے خلاف آل راؤنڈرز میں دوسرے نمبر پر آگئی ہیں۔