ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی 20 ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

24 اپریل ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں واپسی کو مسترد کر دیا۔