سلطان اذلان شاہ کپ کیلئے 20رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان

24 اپریل ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)سلطان اذلان شاہ کپ کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عبداللہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے حتمی ٹرائلز کے بعد 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا انتخاب کیا۔