اسلام آباد(نمائندہ جنگ)فاقی وزیر بجلی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں کو مدد کیلئے خطوط لکھ دیئے گئے ہیں، کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی چوری کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کرنا مجبوری ہے، کنڈہ سسٹم کا خاتمہ سکیورٹی اداروں کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے یہ یقین د ہانی منگل کو قومی اسمبلی میں نبیل گبول کے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے کراچی بالخصوص لیاری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور زائد بلنگ کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کرائی ، دریں اثناء وفاقی وزیر قانون و انصاف سنیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے ،منصوبے بروقت مکمل ہونگے، جب تک دونوں ملک راضی نہ ہوں سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں ہوسکتا ۔
گجرات گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اس کی بیوی اور پھو پھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، تھانہ ککرالی...
اسلام آبادوفاقی آئینی عدالت کے جج،جسٹس عامر فاروق نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ قانون کی کچھ...
کراچی انمول پنکی کے فون سے 75 ہزار تصاویر، 100 جی بی ڈیٹا ری کور ۔رقوم وصولی کے سیکڑوں اسکرین شارٹ، 13 ہزار کی...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کی خصوصی ایک ایسے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا ہے جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کودانش سکولز...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےخشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کے عالمی دن 17 جون 2026 پر اپنےپیغام...