رومینہ خورشید کی سوئٹزرلینڈ کمپنی کی سربراہ سے ملاقات موسمیاتی تبدیلی کے تحفظ کے نفاذ پر تبادلہ خیال

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے ) وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے سوئٹزرلینڈ کی کمپنی پولا کی ایشیا کی سربراہ ایلیس لی سے ملاقات کی ، موسمیاتی تبدیلی کے تحفظ کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔