پنجاب حکومت کی صوبائی بارڈرز پر4ارب سے 14 مشترکہ چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری

24 اپریل ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پنجاب حکومت کا چوری شدہ گاڑیوں اورمنشیات سمگلنگ روکنےکیلئے بڑا فیصلہ،صوبائی بارڈرز پر4ارب روپے سے 14 مشترکہ چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری دیدی۔