محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 7کرپٹ ملازمین معطل کر دیئے

24 اپریل ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مختلف ہسپتال میں عرصہ درازسے تعینات مزید7 کرپٹ اور نااہل ملازمین و افسران کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کرکے فوری محکمہ صحت رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔