29 اپریل تک پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان

24 اپریل ، 2024

لاہور(خبرنگار)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اپریل تک پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں ۔