عدالت میں ریکارڈ پیش کرنے آئےFIA انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد (جنگ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے انسپکٹر عمران کی طبیعت ساناز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران کو دل کا دورہ پڑا، جو عدالت میں ریکارڈز پیش کرنے کیلئے آئے تھے۔