سینیٹ الیکشن ڈومیسائل کیس ، اسحاق ڈار نے بائیومیٹرک تصدیق کروالی

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینیٹ میں وفاقیدارالحکومت کی نشستوں پر الیکشن لڑنے والوں کے لئے اسلام آباد کا ڈومیسائل لازمی قرار دینے کے معاملے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک کروا دی۔