کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایران کی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ عالم الہٰدی نے کہا ہے کہاسلام عفت و پاکیزگی کو اہمیت دیتا ہے، مغربی میڈیا حجاب میں خواتین کو لاچار بناکرپیش کرتا ہے،افلاطون اور روسو کے فلسفوں کی سیاسی اغراض تھیں،عالمی استعمار کےبعد علمی استعما ر کے خلاف جنگ کرناہوگی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار آئی بی اے کے سٹی کیمپس میں جامعہ کراچی اور خانہ فرہنگ کراچی کے کلچرل سینٹرل کے اشتراک سے ابھرتے ہوئے مسلم تمدن میں خواتین کے کردار کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں کیا۔
گجرات گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اس کی بیوی اور پھو پھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، تھانہ ککرالی...
اسلام آبادوفاقی آئینی عدالت کے جج،جسٹس عامر فاروق نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ قانون کی کچھ...
کراچی انمول پنکی کے فون سے 75 ہزار تصاویر، 100 جی بی ڈیٹا ری کور ۔رقوم وصولی کے سیکڑوں اسکرین شارٹ، 13 ہزار کی...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کی خصوصی ایک ایسے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا ہے جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کودانش سکولز...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےخشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کے عالمی دن 17 جون 2026 پر اپنےپیغام...