اسلام آباد ( آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی مکمل فٹ،طبی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کر دی گئی،پمز کے ڈاکٹر کاکھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ ،ذرائع نے بتایا بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز طبیعت ناسازی اور سینے میں جلن کی شکایت کی ،اڈیالہ جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں پمز ہسپتال کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز بشمول ماہر امراض دل سے معائنہ کا مشورہ دیا جس کے بعد پمز کے ڈاکٹر نے بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا اورانہیں مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشری لیاقت،ڈاکٹر حرا طاہر،ڈاکٹر سدرہ شامل تھیں،ذرائع نے بتایا پمز ہسپتال کی رپورٹ اعلی احکام کو بھجوا دی گئی ۔
دبئی متحدہ عرب امارات کے سیکیورٹی اداروں نے منشیات فروشی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 24 رکنی بین...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز،6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امارات کا ہرمز پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ ، متبادل نظام کی تیاری، علاقائی تجارت کے تحفظ کیلئے...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آباد وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی...
اسلام آباد گرین پاکستان پروگرام کیلئے وفاقی بجٹ کے پی ایس ڈی پی میں آئندہ مالی سال 2026-27کیلئے 2ارب 33کروڑ...
ااسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...