پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شاہد خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صوبائی حکومت کی جانب سے اسمبلی کی منظوری کے بغیر ایک ماہ کے اخراجات کا بجٹ منظور کرنے کے خلاف دائر رٹ پر ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختون خوا سے 2 مئی تک جواب طلب کرلیا. کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباد اللہ کے وکیل امین الرحمان یوسفزئی عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ موجودہ منتخب صوبائی حکومت نےنگر ان حکومت کےطرز پر آئین کے آرٹیکل 125 کے تحت مارچ کے مہینے کے لیے ضروری اخراجات کا بجٹ پیش کیا۔ جو غیر آئینی ہے انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ صوبائی کابینہ کی جانب سے ایک ماہ کے بجٹ منظوری کو کالعدم قرار دیا جائے جیل میں موجود قیدی کی مرضی پر صوبہ چل رہا ہے۔
پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں منعقد ہونے والی بڑی بین الاقوامی دفاعی اور سکیورٹی نمائش میں...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےقوانین کے برعکس چیئرمین پیمراء کی تعیناتی کیخلاف درخواست پروفاقی...
کراچی کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پرروا ں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکو مت کےواجبات میں145ارب روپےکا اضا فہ...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ 44 منسوخ ہوئیں جبکہ 44 پروازوں میں 1 سے 19 گھنٹے تک تاخیر...
لاہور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ...
لاہور فیفا ورلڈ کپ 2026میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو...