انڈونیشیا،تصویربنوانے کا شوق خاتون دہکتے آتش فشاں میں جاگری

24 اپریل ، 2024

جکارتہ(آئی این پی)انڈونیشیا میں ایک خاتون سیاح تصویر بنوانے کی کوشش میں دہکتے آتش فشاں میں جا گری۔خاتون کی شناخت 31سالہ چینی شہری ہوانگ لیہونگ کے نام سے ہوئی ہے۔