برطانیہ ، ٹرین ڈرائیوروں کا تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان

24 اپریل ، 2024

لندن(آئی این پی)برطانیہ میں 16ریل کمپنیوں کے ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہ کے تنازع پر اگلے ماہ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی 16ریل کمپنیوں کے ٹرین ڈرائیور تنخواہ کے حوالے سے تنازع کا شکار ہیں۔