مقبوضہ کشمیر،بانڈی پورہ سے2 کشمیری نوجوان گرفتار

24 اپریل ، 2024

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بانڈی پورہ میں دو بے گناہ کشمیریوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے )کے تحت گرفتارکرلیا۔