بھارت نےہمیشہ جعلی انتخابات کےنام پرکشمیری عوام کودھوکہ دیاہے،ٹی ایل ایف

24 اپریل ، 2024

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کے خلاف برسرپیکار عسکری تنظیم دی لبریٹرز فرنٹ(ٹی ایل ایف ) نے مقبوضہ علاقے میںبھارت کے پارلیمانی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ جعلی اور نام نہاد انتخابات کے نام پر کشمیری عوام کو دھوکہ دیا ہے۔