گیس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 74کنکشن منقطع،لاکھوں کے جرمانے

24 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 74 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 25 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔