چینی جدیدیت میں لوگوں کی فلاح و بہبود انتہائی اہمیت کی حامل ہے، صدر شی

24 اپریل ، 2024

1چھونگ چھنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چینی جدیدیت میں لوگوں کی فلاح و بہبود انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔