بی ایس ایف نے ایک اور بنگلہ دیشی شہری کو فائرنگ سے ہلاک کر دیا

24 اپریل ، 2024

ڈھاکہ(این این آئی) بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بنگلہ دیش کے علاقے برہمن باریا میں ایک اور بنگلہ دیشی شہری کو ہلاک کر دیا، بنگلہ دیش نے بھارت سے اس معاملے پر باضابطہ طورپر احتجاج کیا ہے ۔