لاہور(خبر نگار) انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحان کے سلسلہ میں صبح کے سیشن میں پرچہ اکنامکس اور ملٹری سائنس جبکہ شام کے وقت پرچہ سوشیالوجی، میوزک ، فزیوتھراپی وغیرہ لاہور بورڈ کی حدود میں قائم 59 امتحانی مراکز میں ہوا۔ امیدوار ساجد وحید رول نمبر 218969 گورنمنٹ لیب ہائر سیکنڈری سکول قصور کے امتحانی مراکز میں کی جگہ دوسرا امیدوار امٹحان دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جس کے خلاف تھانہ میں پرچہ درج کروا کر حوالہ پولیس کر دیاگیا۔ امتحان میں 17797 امیدواران شرکت کر رہے ہیں ۔
لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے لاھور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے غرض سے جانے والے 2 مسافروں کو آف...
اسلام آباد خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمباکو کے کاشتکاروں نے خبردار کیا ہے کہ حکومت نے دو ملٹی نیشنل...
سیالکوٹ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں "سرجکا 2023" کا کامیاب اختتام ہو...
لاہورپاکستان یارن مرچنٹس ایسو سی ایشن نے بجلی و گیس نرخوں میں بے انتہا اضافہ مسترد کرتے ہوئے گہری تشویش کا...
لاہوربرڈوڈ روڈ لنک لارنس کچا جیل روڈ پر اہم دفاتر سکول اکیڈیمیز ڈاکٹر کلینک اور وکلاء دفاتر سمیت رہائشی...
اسلام آباد بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 10.2فیصد کی نمو ریکارڈکی...
اسلام آباد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے پوائنٹ آف سیلز نظام سے منسلک نہ ہونے پر مری روڈ کے...
لاہور محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے تصدیق شدہ بیج کی ترویج اور پیداوار میں اضافہکیلئے اربوں روپے کی سبسڈی...