اسلام آباد(ر انامسعود حسین) شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں استدعا کی ہے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے فروغ وتشہیر اور جعلی خبروں کو روکنے کیلئے قانونی سازی کی جائے،لاپتا افراد کے نام پر پروپیگنڈا کرنے اوردہشت گرد وں کو پروپیگنڈا کےطور پر لاپتہ افراد کی فہرست میں شمار کروانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔درخواست گزار وشہدا فورم بلوچستان کے پیٹرن ان چیف، نوابزادہ جمال رئیسانی نے منگل کے روزحافظ احسان کھوکھر ایڈوکیٹ کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کو بذریعہ وزارت قانون ،دفاع اور داخلہ جبکہ چاروں صوبائی حکومتوں کو متعلقہ چیف سیکرٹریوں کے ذریعے فریق بناتے ہوئے ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان 2014پر عمل درآمد یقینی بنانے کی استدعا کی ہے۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...