لاہور(آصف محمود بٹ ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے لاہور کے علاقے جی او آر ون میں اعلیٰ سرکاری افسران و ججوں کی رہائشگاہوں پر غیر قانونی گارڈ رومز کی تعمیر پر لئے گئے نوٹس کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی رہائشگاہ کے باہر گارڈ رومز فوری طورپر ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاان احکامات کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے اس پر فوری عملدرآمد کیا۔’’جنگ‘‘ کے رابطہ کرنے پر چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کے احکامات پر ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے من و عن اور فوری عملدرآمد کرایا گیا ہے۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...