اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ضمنی انتخاب میںمنتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی ، اسمبلی کے رواں سیشن کے دوران ہی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ باوثوق ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) رواں ہفتے کے آخر تک قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شکست خوردہ امیدوار اور پارٹی میں سے کسی نے بھی انتخابی عمل کے خلاف رابطہ نہیں کیا اور نوٹیفکیشن کے اجراء کے خلاف کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ شکست خوردہ امیدواروں نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ نئے ارکان کی حلف برداری سے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن متعلقہ ایوانوں میں مزید مضبوط ہوگی۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...