اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملہ پرا سپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے شیر افضل مروت کے نام سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا، حکومت نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی مخالفت کر دی، حکومت عامر ڈوگر کو چیئرمین پی اے سی بنانے پر تیار ہے۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل میں عامر ڈوگر کے نام پر اختلاف ہے، عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو نامزد کیا ہے ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ذرائع نے بتایا کہ جے یو آئی (ف) کے نور عالم خان نے بھی لابنگ تیز کردی، چیئرمین پی اے سی کیلئے جے یو آئی (ف) کی طرف سے جلد درخواست جمع کروانے کا فیصلہ کیا گیا، جے یو آئی حکام کے مطابق جے یو آئی (ف) سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین آزاد ہیں۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...