پاکستانی عوام کو سلام ‘ایرانی صدر

24 اپریل ، 2024

اسلام آباد(صباح نیوز)ایران کے صدر ڈاکٹر سیدابراہیم رئیسی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اسلام ، اسلامی اقدار ، فلسطین کے مظلوموں اور حق و انصاف کا ہمیشہ دفاع کرنے والے پاکستانی عوام کو رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی عظیم قوم کی جانب سے سلام عرض کرتا ہوں ۔